مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی نےڈونلڈ ٹرمپ کی اعزازی ڈگری منسوخ کردی۔
یونی ورسٹی
انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈگری ان کی اقدار کےخلاف بیان دینے پر منسوخ کی گئی، متحدہ عرب امارات کے ایک مشہور چین کے اسٹورز میں ٹرمپ کی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔